منشیات بیچنے اور استعمال کو روکنے کے لئے نیا قانون اب سزائے موت دی جائیگی

منشیات بیچنے اور استعمال کو روکنے کے لٸے نیا قانون اب سزائے موت دی جائیگی منشیات کنٹرول ترمیمی بل 2022 کی منظور سزائے موت مقرر ہیروئن مارفین کوکین چرس اور آئس سمیت دیگر نشہ آور ادویات اور منشیات پر فورن گرفتاری کی جاٸیگی گرفتار جوبدار کی ضمانت نہیں ہو سکے گی منشیات روک تھام بل کے مطابق غیرقانونی منشیات کے جرائم پرسزائے موت یاعمرقید کی سزا ہوگی اور صدرمملکت کی منظوری کے بعد یہ بل منشیات کنٹرول ترمیمی ایکٹ 2022 ہوگیا ہے جس کا اطلاق ہو چکا بل کے مطابق سزائیں ہیروئن یا مارفین کی 4 کلوگرام یا زائد مقدارکے جرائم پر20 سال سے زائد قید ہوگی اور جرمانہ 10 لاکھ روپے سے زائد ہوگا 5 کلویا زائد کوکین کے جرم میں سزائے موت یا 20 سال سے زائد قید اور 25 لاکھ جرمانہ ہوگا آئس کی 4 کلوگرام یا زائد مقدار پر سزائے موت یا 25 لاکھ روپے جرمانہ اور عمرقید ہوگی یاد رہے کے آٸس نامی منشیات نے ملک کے اکر کالیجز اور یونیورسٹیز میں اپنا دیرا جمایا ہوا تھا جس کے باعث نوجوان اپنی زندگی خراب کر رہے تھے, جب کے چرس, آفیم ہیروٸن سمیت دیگر منشیات بھی گلی کونچوں میں عام ہو چکی ہے, جس کو قابو کرنے کے لٸے قانون سازی کی گئی ایک مرتبہ فر سے سب کو پتا ہونا چاہٸے کہ اب منشیات خرید و فروخت سمیت استعمال پر سزائے موت ہوگی, سب کے سب بدمعاش لوگ باز آ جاؤ

0/Post a Comment/Comments