الحمدللہ بورڈ برائے معذوراں ٹی ایچ کیو ہسپتال پسرور پچھلے 1 سال سے بخوبی کام کر رہا ہے اور یہ مستحق مریضوں کے لیے بہت بڑی سہولت ہے جنہیں معزوری کے ساتھ دوسرے شہروں میں جانا پڑھتا تھا۔آپ لوگوں سے کزارش ہے کہ آپ کے ارد گرد جو بھی معزور شخص ہو اسے سول ہسپتال پسرور کمرہ نمبر 34 میں بھجیں۔
Post a Comment