پسرور وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نے سابق تحصیل ناظم پسرورچوہدری مقصوداحمدسلہریاکوحلقہ این اے 68پسرورمیں اپنا امیدوار نامزد کردیا وزیراعلی کے اعلان کے وقت پی ٹی آئی سیالکوٹ کی قیادت بھی وہاں موجودتھی چوہدری مقصودصوبائی اسمبلیوں کے امیدوار پی ٹی آئی سے لیناچاہتے ہیں ذرائع سابق تحصیل ناظم پی ٹی آئی اورق لیگ کے مشترکہ امیدوار بننے کے لیے پرامید چوہدری پرویزالٰہی کے اعلان کے بعد تحصیل پسرورکی سیاست دلچسب مرحلہ میں داخل ہوگئی ہے۔
Post a Comment