یوٹیوبر احمد علی کے اغواء میں ملوث مشہور ٹک ٹاکر ندیم عرف نانی سمیت 4 ملزمان گرفتار مغوی بازیاب
یوٹیوبر احمد علی نے ندیم نانی کی مضحکہ خیز ویڈیو یو ٹیوب پر اپ لوڈ کی تھی جس کی رنجش پر ندیم نے احمد علی کو اغواء کر لیا. تھانہ سٹی ڈسکہ پولیس نے ندیم عرف نانی کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر کے مغوی احمد کو بحفاظت بازیاب کر لیا ہے ڈی پی او کا کہنا ہے کہ مقدمہ میں قانون و انصاف کے تقاضوں کو پورا کیا جائے گا۔
Post a Comment