پسرور بچوں کی معمولی لڑائی 30سالہ شخص قتل تھانہ سبزپیرکے علاقہ کھنورمیں بچوں کی لڑائی کی وجہ سے دوگرہوں میں جھگڑا ملزم ندیم نے فائرنگ کرکے 30سالہ محمدارسلان کوقتل کردیا ملزم موقع سے فرارہونے میں کامیاب تھانہ سبزپیر پولیس نے موقع پرپہنچ کرنعش کوقبضہ میں لیکر کاروائی شروع کردی
Post a Comment