پسرور سبز پیر پولیس کےمنشیات فروشوں کےخلاف کریک ڈاون ، 3 منشیات فروش گرفتار


سبزپیرپولیس کےمنشیات فروشوں کےخلاف کریک ڈاون ، 3 منشیات فروش منشیات سمیت گرفتار ڈی پی او سیالکوٹ کی خصوصی ہدائت پر ایچ او تھانہ سبزپیرصدیق سالک گجر اورانکی ٹیم نےدوران کاروائ یعبدالحمیدعرف ٹیڈی سکنہ۔کنگرہ،طفیل سکنہ چک آرائیاں،راشد سکنہ باجڑہ گڑھی سےبھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکےدفعہ 9c کےتحت الگ الگ مقدمات درج کرلیےگئے،ایس ایچ او تھانہ سبزپیرصدیق سالک گُجرنےمیڈیاسےگفتگوکےدوران کہاکہ علاقہ تھانہ میں منشیات فروشی کامکرو دھندہ کرنےوالوں کےساتھ آہنی ہاتھوں سےکریک ڈاون کیاجائےگا نئی نسلوں کی رگوں میں منشیات کازہراتارنےوالےاپناٹھکاناکرلیں

0/Post a Comment/Comments