نہرمرالہ راوی لنک سے طیب بھٹہ پل کے قریب 23سالہ نوجوان کی نعش برآمد
byChandi Kalaswala-0
پسرور/نہرسے 23سالہ نوجوان کی نعش برآمد
نہرمرالہ راوی لنک سے طیب بھٹہ پل کے قریب 23سالہ نوجوان کی نعش برآمد.نعش کی شناخت علی ولد شمس سکنہ نول موڑ ڈوگراں کے نام سے ہوئی ہے ریسکیو1122 نے نعش کونہرسے نکال کرلواحقین کے حوالے کردیا ہے..
Post a Comment