تھانہ سبز پیر کے گاؤں ڈنگہ میں 2 بچوں کی ماں 30 سالہ شگفتہ اپنے چھت پر کھڑی کرنٹ لگنے سے جانبحق

 

پسرور واپڈا سب ڈویژن چوبارہ کی غفلت اور بے حسی کے باعث،پی ٹی آئی سیالکوٹ کے راہنماء کی عزیزخاتون کرنٹ لگنے سے جان بحق عوام واپڈا کے خلاف شدید احتجاج تفصیلات کے مطابق تھانہ سبزپیرکے گاؤں ڈنگہ میں 2 بچوں کی ماں 30 سالہ شگفتہ اپنے چھت پر کھڑی تھی کہ بجلی کی تاروں کی زد میں آکر جان بحق ہوگئی بتایا گیا ہے کہ واپڈا اہلکاروں نے بجلی کی سپلائی تاروں کو گھرکی چھت کے قریب نصب کر دیا تھا جس کو ہٹانے کے لیے گھر والوں نے واپڈا اہلکاروں کو35000 رشوت بھی دی وصول کی اورایس ڈی او اور لائن مین کو بار بار مطلع کرنے کے باوجود تاروں کوہٹایانہ گیا آج خاتون چھت پر کھڑی تھی کہ تاروں کی زد میں آکر جان بحق ہوگئی جان بحق ہونے والی خاتون پاکستان تحریکِ انصاف سیالکوٹ کے راہنماء محمداسامہ رانا اور رانا مظہر مجید کی قریبی عزیز تھی



0/Post a Comment/Comments