پسرور تھانہ پھلورہ پولیس نے راہزنی نقب زنی و چوری کی17 وارداتوں میں ملوث 3رکنی ڈکیتگینگ گرفتارگ


پسرور3 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار‏ تھانہ پھلورہ پولیس نے راہزنی نقب زنی و چوری کی17 وارداتوں میں ملوث 3رکنی ڈکیت گینگ گرفتارکرلیا ملزمان کےقبضے 5 لاکھ روپےنقدی, 4 عدد موٹرسائیکل, 4 قیمتی گھڑیاں 7 موبائل فون و ناجائزاسلحہ برآمد ملزمان نے ابتدائی تفتیش میں 17چوری,ڈکیتی,اورراہزنی کی وارداتوں کااعتراف کرلیا.. پولیس

0/Post a Comment/Comments