ڈی پی او سیالکوٹ سید ذیشان رضا ڈپٹی کمشنر میثم عباس کے ہمراہ یوم عاشور کے جلوسوں کے روٹس کا دورہ کر رہے ہیں.


 

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ محرم الحرام کے دوران امن و امان کو برقرار رکھنا اولین ترجیح ہے اس امر کو یقینی بنانے کیلئے سیالکوٹ پولیس کا ہر افسر اور جوان بھرپور عزم کے ساتھ میدان عمل میں موجود ہے.

0/Post a Comment/Comments