ایلیٹ فورس کی گاڑی کو حادثہ ایک جوان شہید ایک شدید زخمی لاھور ریفر


ایکسیڈنٹ

بوقت 04:05بجے شام ایلیٹ کی دوگاڑیوں نے جسٹس سپریم کورٹ کی اسکواڈ کی۔حافظ آباد باؤنڈری کراس کرواکر دونوں ایلیٹ کی گاڑیاں واپس آرہی تھی کہ موثر وے پر پیچھے سے ایک کار ہنڈا سوک نمبری 6911/AFH برنگ سفید جس میں تین کس سوار تھے نے ایلیٹ گاڑی کو پیچے سے ہٹ کیا۔جس کے نتیجہ میں دو جوان کنسٹیبل یاسر 295.کنسٹیبل نجیب اللہ 1448شدید مضروب ہوگئے۔کنسٹیبل یاسر شیخوپورہ ٹراما سنٹر میں زخموں کی تاب نہ لا تے ہوئے شہید ہوگیا ہے۔جبکہ کنسٹیبل نجیب اللہ کو لاہور ہسپتال ریفر کر دیا گیا ہے جس کی حالت سیریس ہے۔

کار سوار بحراست پولیس میں ہیں۔ا

0/Post a Comment/Comments