سب انسپکٹر ظہیر احمد بھٹی آف پسرور کا بیٹا بحرین میں روڈ ایکسیڈنٹ سے وفات پاگیا

Sad News

پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر ظہیر احمد بھٹی آف پسرور کا صاحبزادہ آصف ظہیر جو کچھ عرصہ قبل بسلسلہ روزگار بحرین گیا تھا آج وہاں سڑک کے حادثے میں جاں بحق ہو گیا ہے۔ 

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

0/Post a Comment/Comments