مدینہ میرج ھال پسرور میں سیلاب زدگان کی امداد کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی

پسرور نیوز الرٹ

مدینہ میرج ھال پسرور میں سیلاب زدگان کی امداد کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی جس میں رہنما پاکستان تحریک انصاف محمد اسامہ رانا سمیت تحصیل بھر سے تاجر حضرات ،مذہبی جماعتوں کے سربراہان اور اھل علاقہ کے مخیر حضرات کی شرکت۔ شرکاء سے علامہ عقیل احمد ظہیر ناظم اعلی جامع نعیمیہ رضویہ الحبیب ،اسسٹنٹ کمشنر پسرور، ڈی ایس پی سرکل پسرور نے سیلاب زدگان کی امداد کیلئے موٹیویشنل گفتگو کی۔

0/Post a Comment/Comments