پسرور پٹرولنگ پولیس چوکی انچارج کھوئی سٹاپ نعیم الرحمان اے ایس آئی نے کاروائی کرتے ہوۓ ملزم محمد احسن خان سے اسلحہ برآمد کر کے پابند سلاسلل کر دیا تفصیلات کے مطابق پسرور سیالکوٹ روڈ اڈہ بڈیانہ بس سٹاپ پر پیٹرولنگ پولیس کی طرف سے چیکنگ کے دوران ایک شخص سے بیگ میں ڈالے 2 ناجائز پسٹل برآمد ہوئے تھانہ بڈیانہ مقدمہ درج کر لیا گیا
Post a Comment