اکبر بیگم ہسپتال کے سامنے انتہائی خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں اپیکس کالج کا سیکنڈ ایئر کا طالب علم محمد رومن ولد ارشاد احمد قضاء الہی سے وفات پا گیا ہے
طالب علم ڈگری کالج میں پریکٹیکل دے کر واپس آ رہا تھا تیز رفتاری کی وجہ سے اس کی موٹر سائیکل رکشا کے ساتھ جا ٹکرائی جس میں رکشہ ڈرائیور کی ٹانگ ٹوٹ گئی اور طالب علم محمد رومن وفات پا گیا ہے
یہ کوئی خبر نہیں بلکہ اس کو لکھتے ہوئے میرا دل خون کے آنسو رو رہا ہے
خدارا میرے جتنے بھی بھائی گھر سے سفر کے لیے کسی بھی چیز پر موٹر سائیکل رکشہ کار پر نکلتے ہیں
دوران سفر یہ ضرور یاد رکھیں کہ وہ اپنے گھر میں اپنے ماں باپ اپنی اولاد اپنے بہن بھائی کو چھوڑ کر آئے ہیں جو ان کی صحیح سلامت گھر واپسی کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں
خدا کے لئے اپنے سفر کو محفوظ بنائیں اپنی گاڑی کی رفتار کو کام رکھیں
Post a Comment