پٹرولنگ پولیس کھوئی سٹاپ کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی مقدمہ درج


پسرور پٹرولنگ پولیس کھوئی سٹاپ کی ناجائز اسلحہ رکھنے پر کاروائی DSP/PHP عرفان الحق سلہریا صاحب کی ہدایت پر چوکی انچارج کھوئی سٹاپ عمران مہر نے ٹیم تشکیل دی اور دوران ناکہ بندی نعیم الرحمان اے ایس آئی ہمراہ پٹرولنگ پارٹی نے کاروائی کرتے ہوۓ ملزم محمد احسن خان سے اسلحہ برآمد کر کے پابند سلاسل کر دیا تفصیلات کے مطابق پسرور سیالکوٹ روڈ اڈہ بڈیانہ بس سٹاپ پر پٹرولنگ پولیس کی طرف سے چیکنگ کے دوران ہنڈا 125 پر ایک شخص احسن سے بیگ میں ڈالے 2 ناجائز پسٹل برآمد ہوئے تھانہ بڈیانہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا

0/Post a Comment/Comments