شکرگڑھ پسوال گاٶں میں مخالفین کی فاٸرنگ سے محمد طارق پسوال ایڈووکیٹ جانبحق


شکرگڑھ پسوال گاٶں میں مخالفین کی فاٸرنگ سے محمد طارق پسوال ایڈووکیٹ جاں بحق

واقعہ مقدمہ بازی کی رنجش پر پیش آیا کچہری میں فریقین کے درمیان مبینہ طور پر ہاتھا پاٸی ہوٸی تھی کچہری سے گاٶں جاتے ہوٸے مخالف گروپ نے فاٸرنگ کر کے انہیں شدید زخمی کردیا شکرگڑھ انہیں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شکرگڑھ لے جایا گیا جہاں وہ جان کی بازی ہار گئے

0/Post a Comment/Comments