پسرور کے قصبہ بڈیانہ میں وحشت و بربریت کی داستان

پسرور کے قصبہ بڈیانہ میں وحشت و بربریت کی داستان

اوباش نوجوانوں نے تیز دھار آلے کے وار کر کے مسمی شماس ولد شکیل اور طلال ولد کاشف کو شدید زخمی کر دیا۔ زخمیوں کو سیالکوٹ ہسپتال لے جایا گیا جہاں آپریشن کے باوجود ان کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے دونوں زخمی نوجوان سینٸر صحافی عظیم قادری کے بھتیجے ہیں۔ ملزمان اکبر، رفاقت اور حسنین پسران محمد اسحاق کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج علاقہ میں خوف و ہراس، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ پولیس غنڈہ گرد عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کرے۔ صحافیوں کا مطالبہ

0/Post a Comment/Comments