ڈپٹی کمشنر نارووال شاہد فرید کی ھدایات کے مطابق محکمہ ریونیو نے نالہ ڈیک پر جستی والہ بلا کے مقام پر سیلاب سے ٹوٹنے والے بند کے شگاف کو مکمل کردیا گیا


الحمدللہ خصوصی کاوش پر ڈپٹی کمشنر نارووال شاہد فرید کی ھدایات کے مطابق محکمہ ریونیو نے نالہ ڈیک پر جستی والہ بلا کے مقام پر سیلاب سے ٹوٹنے والے بند کے شگاف کو مکمل کردیا گیا۔اس بند کے مکمل ھونے کے بعد تحصیل ظفروال سمیت ضلع سیالکوٹ کی تحصیل پسرور کے بیسیوں دیہات سیلاب سے محفوظ بنائے جا سکیں گے۔ڈپٹی کمشنر صاحب کے اس کام کو لوکل کمیونٹی کی جانب سے سراہا گیا۔

0/Post a Comment/Comments