پسرور سیالکوٹ خونی روڈ پورب کلیر کے قریب ایک ٹیوٹا گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم.
.پٹرولنگ پولیس کھوئی سٹاپ نے سلیمیکے گاؤں کے رہائشی ٹیوٹا ڈرائیور فاروق احمد کو موقع پر گرفتار کر لیا.
.موٹر سائیکل پر تحصیل پسرور کا ایک شخص شکیل ولد سلطان سکنہ عاشق پور اور خاتون لیڈی پنجاب پولیس جنرل پریڈ کرکے پولیس لائن سیالکوٹ سے واپس پسرور آ رھے تھے کہ راستے میں تصادم کے نتیجے دونوں موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گئے ریسکیو 1122پسرور.
اور سب انسپکٹر محمد عمران مہر انچارج چوکی پٹرولنگ پوسٹ کھوئی سٹاپ نے اپنی ٹیم عباس منیر مرزا اور حبیب الرحن نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبعی امداد فراہم کی۔
Post a Comment