پسرور سیالکوٹ کنگرہ روڈ مست پور کے قریب موٹر سائیکل اور رکشہ ایکسیڈنٹ

پسرور حادثہ


پسرور سیالکوٹ کنگرہ روڈ مست پور کے قریب موٹر سائیکل اور رکشہ کے درمیان ٹکر حادثے میں سمیر ولد ارشد عمر 18 سال سکنہ نوگراں نکھنال کنگرہ زخمی ریسکیو ٹیم کی طرف سے ابتدائی طبی امداد دے کر علامہ اقبال میموریل ہسپتال سیالکوٹ شفٹ کردیا گیا

سید حسنین گیلانی نمائندہ ٹی وی ٹوڈے نیوز

0/Post a Comment/Comments