محکمہ موسمیات 27 اگست 2022 موسم کی صورتحال


سیالکوٹ اور مضافات میں اسوقت موسم جزوی طور پر خشک اور گرم ہے،دو دن موسم شدید گرم رہے گا تازہ ترین صورتحال کے مطابق اس تمام تر صورتحال کے باوجود 2 ستمبر تک دریاؤں اور نالہ جات میں پانی میں اتار چڑھاؤ جاری رہے گا.

0/Post a Comment/Comments