Homeاہم خبر پسرور۔ چوہڑ منڈا کے قریب مرالہ راوی لنک نہر سے نامعلوم 15 سالہ لڑکے کی لاش برآمد byChandi Kalaswala -August 25, 2022 0 پسرور۔ چوہڑ منڈا کے قریب مرالہ راوی لنک نہر سے نامعلوم 15 سالہ لڑکے کی لاش برآمدپسرور ۔ ریسکیو 1122 نے نہر سے لاش نکال کر تھانہ قلعہ کالر والا پولیس کے حوالے کردیپسرور۔ پولیس نے لاش کے ورثا کی تلاش شروع کردی ہےاورنگ زیب بیگ پسرور
Post a Comment