نوٹیفکیشن کے مطابق اسد باجوہ (PMC) مینجمنٹ سیل ضلع سیالکوٹ کے کوارڈینیٹر مقرر کر دیے گٸے ہیں
byChandi Kalaswala-0
Congratulations
پاکستان تحریکِ انصاف نے سنٹرل پنجاب ریجن میں پارٹی کو جدید خطوط پر استوار کرنے باہمی رابطہ اور Digitization کے لیے پارٹی مینجمنٹ سیل (PMC) قاٸم کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسد باجوہ ضلع سیالکوٹ کے کوارڈینیٹر مقرر کر دیے گٸے ہیں۔
Post a Comment