پسرور ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ میثم عباس کا پسرور شہر کا دورہ


پسرور ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ میثم عباس کا پسرور شہر کا دورہ۔ عید کے دوسرے دن صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر پسرور انعم علی خان اور میونسپل کمیٹی کا عملہ بھی موجود تھا۔

Courtesy Saeedbutt DunyaNews

0/Post a Comment/Comments