پسرور ڈسکہ روڈ کوٹلی باوا کے قریب موٹر سائیکل اور رکشہ کے درمیان حادثہ

پسرور حادثہ

پسرور ڈسکہ روڈ کوٹلی باوا کے قریب موٹر سائیکل اور رکشہ کے درمیان ٹکر حادثے میں علی رضا ولد نذیر حسین عمر 30 سال سکنہ بھگت زخمی ریسکیو ٹیم کی طرف سے ابتدائی طبی امداد دے کر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پسرور شفٹ کر دیا گیا

سید حسنین گیلانی نمائندہ ٹی وی ٹوڈے نیوز پسرور

0/Post a Comment/Comments