دوران ڈکیتی اندھے قتل کا ڈراپ سین، ٹک ٹاکر بیوی ملوث نکلی


دوران ڈکیتی اندھے قتل کا ڈراپ سین، ٹک ٹاکر بیوی ملوث نکلی

ایک ماہ قبل تھانہ اگوکی کے علاقہ میں دوران ڈکیتی قتل ہونے والے مقتول کی بیوی میمونہ ارم شہزادی جو کہ ٹک ٹاک پر ویڈیوز بناتی ہے نے ٹک ٹاک پارٹنر رضوان عرف زین سے تعلقات استوار کر رکھے تھے جس سے شادی کرنے کے لیے رضوان عرف زین کے ساتھ مل کر شوہر کے قتل کی منصوبہ بندی کی تھی اور شوہر کو قتل کروا کر وقوعہ کو ڈکیتی کا رنگ دے دیا تھا.

پولیس نے ملزمہ ارم شہزادی کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ روپوش ملزم رضوان عرف زین کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیمیں مصروف عمل ہیں.

0/Post a Comment/Comments