پسرور/ حادثہ
پسرور موٹر سائیکل اور رکشہ کے درمیان ٹکر حادثہ پسرور نارووال روڈ کالا پہاڑ 🗻 گاؤں کے قریب پیش آیا حادثے میں اسامہ ولد اشفاق عمر 17 سال سکنہ گوجرانوالہ اور عبد الرحمان ولد عبدالغفور عمر 19 سال سکنہ گوجرانوالہ زخمی ہوئے زخمیوں کو ریسکیو ٹیم کی طرف سے ابتدائی طبی امداد دے کر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پسرور شفٹ کر دیا گیا
سید حسنین گیلانی نمائندہ ٹی وی ٹوڈے نیوز پسرور
Post a Comment