ڈی پی او سیالکوٹ سید ذیشان رضا کا ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ میثم عباس کے ہمراہ مرکزی امام بارگاہوں اور جلوس ہائے کے روٹس کے دورہ مجالس و جلوس ہائے کے منتظمین کے ساتھ ملاقات کی ۔ محرم الحرام کے مقدس مہینہ میں امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کیلیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔( ڈی پی او)
Post a Comment