اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی نائب تحصیلدار ڈسکہ گرداور کے خلاف کارروائی گرفتار
byChandi Kalaswala-0
اینٹی کرپشن سیالکوٹ کا کرپٹ سرکاری ملازمین کے خلاف گھیرا تنگ اینٹی کرپشن سیالکوٹ نے جعل سازی میں ملوث ملزمان محمد بوٹا نائب تحصیلدار ڈسکہ، انور جان گرداور پسرور اور ایک مفادکنندہ پرائیویٹ شخص کو منڈیکی سے گرفتار کر لیا
Post a Comment