جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس کے تجویز کردہ تمام پانچ ججز کے نام کثرت رائے سے مسترد


جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں پاکستان کے چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی طرف سے سپریم کورٹ میں تعیناتی کے لیے پیش کیے گئے پانچ ناموں کو کثرت رائے سے مسترد کر دیا گیا ہے۔ کمیشن کے جن ارکان نے ناموں کو مسترد کیا ان میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس، طارق مسعود، اٹارنی جنرل اشتر اوصاف، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور پاکستان بار کونسل کے نمائندے اختر حسین شامل ہیں۔

0/Post a Comment/Comments