پسرور
شہزادہ میں خودکشی کا واقعہ
تفصیل کے مطابق شہزادہ کے رہائشی نوجوان حسنین ولد نوید نے حالات سے دلبرداشہ ہوکر خودکشی کرلی۔۔آج صبح گھر والوں نے پہلے دن کام پر بھیجا تھا ۔لیکن حسنین کو کام پسند نہ آیا اور گھر واپس آگیا۔۔۔گھر والوں نے واپس آنے پر ڈانٹا۔۔جس پر دلبرداشتہ ہوکر حسنین ولد نوید نے خودکشی کرلی
Post a Comment