سرور حادثہ
پسرور ستراہ روڈ مرشد آباد سٹاپ کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیان ٹکر حادثے میں عبدالمجید ولد شبیر عمر 45 سال سکنہ میانوالی بنگلہ اور جاوید ولد احمد عمر 30 سال سکنہ پسرور زخمی ریسکیو ٹیم کی طرف سے ابتدائی طبی امداد دے کر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پسرور شفٹ کر دیا گیا
Post a Comment