سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش مقدمہ درج

ملزم ارسلان نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے تصاویر اپلوڈ کی تھیں تھانہ بمبانوالا پولیس نے ملزم  کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ ملزم کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز رائفل 222 بور برآمد کر لی گئی ہے.

سیالکوٹ پولیس سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش جیسے قانون شکن رحجان کی سرکوبی کے لیے مصروف عمل ہے

 

0/Post a Comment/Comments