پسرور ڈھوڈا روڈ نزد ایل آر بی ٹی ہسپتال کے قریب دو موٹر سائیکلوں کا ایکسیڈنٹ


 پسرور/ حادثہ


پسرور ڈھوڈا روڈ نزد ایل آر بی ٹی ہسپتال کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم جس کے نتیجے میں چاند علی ولد اکرم عمر 28 سال سکنہ باسی والا ، زینب ولد چاند عمر 3 سال سکنہ باسی والا اور اختر علی ولد شفیع محمد عمر 40 سال سکنہ متیکی زخمی ہوئے زخمیوں کو ریسکیو ٹیم کی طرف سے ابتدائی طبی امداد دے کر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پسرور شفٹ کر دیا گیا


*سید حسنین گیلانی نمائندہ ٹی وی ٹوڈے نیوز پسرور*

0/Post a Comment/Comments