پسرور محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیر اہتمام اینٹی ڈینگی آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا


پسرور محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیر اہتمام اینٹی ڈینگی آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا ،واک میں سوشل ویلفیئر آفیسر میڈم سدرہ اسسٹن کمشنر انعم علی خاں،میڈم فاروقہ زبیر ایڈووکیٹ،قائم مقام ایم ایس ڈاکٹر ولید، ڈاکٹر مدثر،ارشد خان سلہری، محکمہ ہیلتھ اور سوشل ویلفیئر کے افراد نے شرکت کی، واک کا مقصد عوام کو ڈینگی کے بارے اگاہ کرنا تھا واک میں سوشل ویلفیئر کی این جی اوز نے خصوصی شرکت کی اسکے علاوہ ڈی ڈی ایچ او ہیلتھ محکمہ بہبود آباد و دیگر نے شرکت اس حوالے سے ایم ایس آفس میں سیمینار کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں ڈینگی سے بچاو کے حوالہ سے احتیاطی تدابیر کے بارے اگاہ کیا گیا،،

Report Awais Rajput Royal News Tv

0/Post a Comment/Comments