تھانہ صدر پسرور 15 پر جھوٹی کال کرنے پر مقدمہ درج
استفاده زیر دفعہ 29 ٹیلی گراف ایکٹ بکار سرکار تحریر محمد عاصم ولد محمد صدیق قوم مغل سکنہ لوہار کے نے اپنے موبائیل فون نمبری سے ریسکیو 15 پر اطلاع دی کہ میرے گھر تا معلوم مسلح داخل ہوگئے ہیں اور رقم 7 ہزار روپے چھین کرلے گئے ہیں جو اطلاع ریسکیو 15 بذریعہ وائرلیس اطلاع وقوعہ پا کر معہ ہمرائیاں ملازمان موقع پر پہنچا جب حالات واقعات تصدیق کئے جو مشکوک پائے گئے دریافت پر رقم چھینا تصدیق نہ ہوئی ہے مذکورہ رشتہ دار کے خلاف جھوٹی FIR درج کروانا چاہتا تھا مذکورہ محمد عاصم مندرجہ بالا نے جھوٹی اطلاع دیکر اور سرکاری مشینری کو حرکت میں لا کر جرم 29 ٹیلی گرام ایکٹ کا کیا ہے تھانہ صدر پسرور, نے مقدمہ درج کر لیا
Post a Comment