پسرور میں جدید نیا پارک بنانے کا فیصلہ۔


پسرور میں جدید نیا پارک بنانے کا فیصلہ۔

پسرور نارووال روڑ پر جگہ مختص کر لی گئی ہے۔


مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی رانا محمد افضل کی میڈیا سے گفتگو انہوں نے آج مسلم لیگ ن کے عہدیداروں کے ہمراہ بیریاں والی جگہ کا دورہ کیا جس پر نیا جدید خوبصورت پارک بنانے کا فیصلہ کیا ہے پارک سے پسرور شہر کی خوبصورتی کا اضافہ ہو گا جبکہ اس میں سکھوں کے قدیمی گوردوارےسری منجی صاحب کی بھی تزئین و آرائش کی جائے گئی جو بین المذہب ہم آہنگی کی ایک خوبصورت مثال ہوگئی انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز نے پسرور کے لئے ایک بڑے پیکج کا اعلان کیا ہے جس سے انشاءاللہ پسرور میں ریکارڈ ترقیاتی کام کیئے جائیں گئے اس موقع پر چوہدری امجد علی ۔ فرقان اشرف قریشی ایڈووکیٹ ۔ ظہیر شوکت اور دیگر بھی موجود تھے

0/Post a Comment/Comments