پسرور تھانہ بڈیانہ کے قریب واردات میں پٹرولیم ڈیلر زوہیب سندھو زخمی
پسرور تھانہ بڈیانہ کے قریب پولیس کی وردیوں میں ملبوس 2 موٹر ساٸکل سوار ڈاکوٶں کی واردات ملزمان نے پٹرولیم ڈیلر کو خنجر کے وار کر کے شدید زخمی کردیا ڈاکو نقد رقم چھین کر رفو چکر ہو گٸے پٹرولیم ڈیلر ذوہیب سندھو موٹر ساٸکل پر کیش لے کر گھر جا رہے تھے ذوہیب سندھو کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پسرور منتقل کر دیا گیا
Post a Comment