پسرور کلاسوالا روڈ پر رحمان پورہ سے ایجوکیٹر سکول تک سڑک کے درمیان موجود یہ گول پول حادثات کی بڑی وجہ ہیں۔ یہ پول میونسپل کمیٹی نے سٹریٹ لاٸیٹ کے لیے نصب کیے تھے لیکن دوریہ سڑک بننے کے بعد یہ پول سڑک کے درمیان آ گٸے جنہیں بار بار عوامی مطالبات کے باوجود ہٹایا نہیں گیا۔شاٸد پسرور انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی کسی بڑے حادثے کا انتظار کر رہی ہے
Post a Comment