#__قتل_کی_انوکھی_واردات
نامعلوم افراد نے کار سوار 4 افراد کو فائرنگ کر کے مار دیا۔
:اتحاد کیمیکل فیکٹری گوجرانوالہ روڑ پر نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کر دی۔
گولیاں لگنے سے کار میں سوار 4 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو 1122 مریدکے نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق افراد کی لاشوں کو پولیس کے حوالے کر دیا۔
ابتدائی اطلاع کے مطابق کار میں 4 افراد لاہور سے گوجرانوالہ کی طرف آ رہے تھے کہ اتحاد کیمیکل کے پاس نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کر کے چاروں افراد کو قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق افراد کی لاشوں کو پولیس کے حالت کر دیا۔
Post a Comment