آسمانی بجلی گرنے سے ریاض نامی شخص زخمی ہوگیا


پسرور: سرحدی گاٶں للیال میں موٹر ساٸکل سوار آسمانی بجلی گرنے سے شدید زخمی۔

پسرور: 60 سالہ زخمی محمد ریاض کا تعلق گاٶں رنگور سے ہے۔

پسرور: ریسکیو اہلکاروں نے اسے علامہ اقبال ہسپتال سیالکوٹ منتقل کردیا😥

0/Post a Comment/Comments