موٹروے کامونکی ٹول پلازہ کے قریب کار کو حادثہ لڑکا جانبحق
byChandi Kalaswala-0
موٹروے کامونکی گوجرانوالہ ٹول پلازہ کے پاس کار نمبری ایل ای سی 4049 ماڈل نمبر 19 کار کا ذبردست حادثہ ہوا ہے جس میں موقع پر ہی ایک لڑکے کی موت واقعہ ہو گئی ہے اگر کوئی اسے جانتا ہو تو نزدیکی پولیس سٹیشن رابطہ کرے تاکہ لڑکے کی شناخت ہوسکے
Post a Comment