یہ وہ بشر ہیں جن پر فرشتے بھی رشک کرتے ہیں۔
یہ محترمہ لعل ہے جو وادی ہنزہ کے دور دراز گاؤں شیشمل کی واحد ڈاکٹر، نرس، دائی، ڈسپنسر، ویکسینیٹر اور مشیر صحت ہے. گاؤں میں کسی کو میڈیکل ایمرجنسی ہو تو لعل چوبیس گھنٹے حاضر ہوتی ہے پچھلے اٹھائیس سالوں میں ہر بچہ اسکے ہاتھوں پیدا ہوا ، جب کسی کو گلگت کے زچہ بچہ ہسپتال لے جانا ہو تو محترمہ لعل ہمیشہ مریض کے ساتھ جاتی ہے اور یہ راستہ فور بائی فور جیپ پر دس گھنٹے میں طے ہوتا ہے -
اس گاؤں میں پچھلے اٹھائیس سالوں میں کوئی خاتون دوران زچگی فوت نہیں ہوئی. لعل کو صرف یہ خوف رہتا ہے کہ جب کسی مریض کے ساتھ شہر گئی ہوئی ہو تو پیچھے گاؤں میں کوئی ایمرجنسی نا ہو جائے وہ کہتی ہے کہ الله نے اس گاؤں کی ساری ذمہ داری اس پر جو ڈالی ہوئی ہے --
اس با ہمت بہن کو پوری قوم کا سلام
ایسی سوچ قوموں کو ازاد کرتی ہے
Post a Comment