پٹرولنگ پولیس کھوئی سٹاپ کی عید والے دن کاروائی ناجائز اسلحہ برآمد


استفاده زیر دفعہ 65-20/A0 13-2A

پوسٹ انچارج چوکی محمد عمران مہر کے زیر نگرانی محمد سرفراز اے ایس آئی پسرور سیالکوٹ روڈ بمقام کاہلوں رائس ملز بڈیانہ موجود ہوں کہ ایک کی بواری موٹر سائیکل میٹرو 70 نمبری 16/7169-STL پر بہانب دسواں میل کی طرف سے آیا جبکو مشکوک جان کر روک کر قابو کیا گیا دریافت پر مذکورہ نے اپنا اسم و مسکن محمد احسن ولد عمر شریف قوم راجپوت سکنہ کلے والی تحصیل پسرور بتلایا تذکورہ کی جامہ تلاشی بذریہ خود عمل میں لانے پر مذکورہ کی شلوار پوشیدنی کے دائیں طرف نینہ میں اڑیہ ہوابل 30 بور بر آمد ہوا جس کو ان لوڈ کرنے پر ایک ضرب روند زنده بر آمد ہوا بر آمدو پنل

حلیہ بمطابق فرد کو معدہ ایک میگزین معہ ایک ضرب روٹھ زندہ کا پارسل سر بمہراکی MS براۓ PFSA تیار کرکے بطور وہ ثبوت بذریہ فرد قبضہ پولیس میں لیا گیا ہے دریافت پر مذکورہ بل کے بارے میں کوئی اجازت نامہ یا لائسنس موقع پر پیش نہ کر سکا ذ کر نے پسٹل 30 بور ناجائز طور پر اپنے قبضہ میں رکھ کر ارتکاب جرم

20-65/A0 13-2A کا کیا ہے ۔ لہذا استناش جرم ذکور مرتب کر کے بغرض تاگی مقدمہ پرست عزیز الرحمن3836/DC ارسال تقانہ ہے ۔ بعد ازاندراج مقدمہ

نمبر مقدمہ سے آگاہ کر کے کسی دیگر تفتیشی آفیسر کو تفتیش پر مامور کر کے موقع کا روانہ کیا باوئے میں موقع پر معروف کار سرکار ہوں ۔ نیز موٹر سائیکل میٹر و 70 خبری 16/7169-SIL کو معدہ مذکورہ کی جامہ تلاشی رقم مبلغ 21000 روپے کو بھی بطور وجہ ثبوت بذریہ فرد تبنہ پولیس میں لیا گیا ہے ۔ موبائل فون سامسنگ برگ سلور کو بھی بطور وجه ثبوت بذریہ فرد تیشہ پولیس میں لیا گیا ہے ۔ روستا معروف انگریزی محمد سرفراز ASI PHP کوئی ٹاپ مورخہ 03.05.2022 بوقت 3/20

پریدن از بالمقابل المواں راس مطر بڈیانہ از قانہ :اس وقت ایک تحریر استاد مرتبه و مرسله محمد سرفراز PHP ASIکوئی سٹاپ متعلق بر آمدگی پل 30 بور برائے

اندراج مقدمہ بر خلاف محمد احسن مذکور بوست عزیز الرحمان 3836/Dc تھانہ پر موصول ہوا جس پر رپورٹ ابتدائی اطلایی بڑا جرم تذکور مرتب کر کے امل تور استاد معدہ اقلFIR فرش گیل تفتیش پرست ارادہ کششبل عقب محمد شریف SI صاحب ارسال ہے۔

0/Post a Comment/Comments