محترمہ سیّدہ نوشین افتخار صاحبہ
ممبر نیشنل اسمبلی (MNA) حلقہ این اے 75، ڈسکہ نے ڈسکہ شہر میں پنجاب یونیورسٹی کے کیمپس کے قیام کی التماس کر دی۔ اس بابت حکومتِ پاکستان نے حکومتِ پنجاب کو حالیہ بجٹ (23-2022ء) میں 1500 ملین روپے مختص کرنے کی استدعا کی ہے۔
Post a Comment