تھانہ بکھی شیخوپورہ
سگی بہن نے سگی بہن کو پسٹل سے فائر مار کر قتل کر دیا
مورخہ 03.05.22 کو بوقت قریب 03/30جب اپنی بیٹیوں سعدیہ اور عروج کے ساتھ عید ملنے کے لیے اپنی بیٹی فاطمہ عرف نیلم زوجہ عباس گلی نمبروشان دلار میں آئی ہم سب فاطمہ کے بیڈ روم میں بیٹھی ہوئی تھیں کہ اچانک کسی گھر یلو ناچاقی کی بات پر میری بیٹی فاطمہ نے سعدیہ کے ساتھ گالم گلوچ شروع کردی میں اور میری بیٹی عروج نے فاطمہ کو سمجھانے کی کوشش کی تو فاطمہ اور سیخ پا ہو گئی اور طیش میں آکر ڈائنگ ٹیبل کے دراز سے پسٹل نکال کر میری بیٹی سعدیہ کے سینہ پر فائز کر دیا جس سے میری بیٹی سعریہ موقع پر جہاں جانبحق ہو گئی میری بیٹی فاطمہ نے اپنی بہن سعدیہ کو میرے اور میری بیٹی عروج کے سامنے ناحق قتل کر کے ظلم کیا ہے
Post a Comment