پسرور / حادثہ / لپے والی / 5 زخمی
پسرور چونڈہ روڈ لپے والی کے قریب اوور اسپیڈ کی وجہ سے دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم حادثے میں پانچ افراد زخمی جن میں ساحل ولد شہباز عمر 14 سال محلہ صوفیا آباد پسرور
حذیفہ ولد محمد بوٹا عمر 18 سال محلہ صوفیا آباد پسرور
امانت ولد صفدر عمر 50 سال
سمی ولد عابد عمر 18 سال پسرور نامعلوم عمر 26 شامل ہیں
پسرور ریسکیو ٹیم کی طرف سے ابتدائی طبی امداد دے کر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پسرور شفٹ کر دیا گیا
سید حسنین گیلانی نمائندہ ٹی وی ٹوڈے نیوز پسرور
Post a Comment