پسرور پنڈیال گاؤں نالہ ڈیک کے قریب سرکاری جنگل میں آگ بھڑک اٹھی آگ لگنے کی وجہ سے پانچ ایکڑ جھاڑیاں اور دس درخت 🌲 جل گئے آگ لگنے کی وجہ سے پچاس ہزار روپے کا نقصان ہوا سرکاری جنگل چالیس ایکڑ زمین پر پھیلا ہوا ہے ریسکیو ٹیم نے بروقت موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا اور مزید نقصان ہونے سے بچالیا گیا
Post a Comment