سیالکوٹ پولیس کا ون ویلرز کے خلاف کریک ڈاؤن مقدمات درج
byChandi Kalaswala-0
سیالکوٹ پولیس کا ون ویلرز کے خلاف کریک ڈاؤن
سڑکوں پر اودھم مچاتے ہوئے ون ویلنگ اور ریسنگ جیسے خطرناک سٹنٹس سے اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے والے 27 منچلے گرفتار موٹر سائیکل ضبط مقدمات درج.
Post a Comment